یونین کونسل اوکھلی موہلہ میں بھی عمر اسلم گروپ کا صفایا ہو گیا
یونین کونسل اوکھلی موہلہ میں بھی عمر اسلم گروپ کا صفایا ہو گیا معروف سیاسی شخصیت ملک امین وڑائچ ،سابق نائب ناظم ملک احمد خان بٹہ ،جنرل کونسلر ہدایت احمد اعوان ،حاجی عبدالکریم شیخ ٹوانہ ،شیخ ملک یعقوب ٹوانہ ،ملک خضر حیات شلولی ٹوانہ ،ملک مظفر خان اعوان ،ملک شریف اعوان ،ملک احسان اللہ اعوان ،محمد شفیع ٹوانہ ،لدھے خیل برادری بٹہ کے ملک ممتاز لدھے خیل ،ملک عزیزالرحمٰن راں نے اپنی برادریوں اور ہزاروں ساتھیوں سمیت محترمہ سمیرا ملک کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر سابق تحصیل ناظم سید رسول سلہال ،سابق ناظم آدھی کوٹ ملک غلام حسن سلہال،سمیع الحق اعوان بھی موجود
تھے
خوشاب (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 39سے نامزد امیدوار ملک امیر مختار سنگھا نے کہاہے کہ ضلع خوشاب میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے 11مئی کو جاگیردارنہ ،وڈیرہ شاہی سیاستدانوں کے خاتمے کا دن ہو گا وہ موضع سندلی والی ،پیل اوراحمد آباد میں انتخابی اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے میرٹ کی بنیادپ رجو بھرپور اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ملک امیر نے کہاکہ 11مئی تحریک انصاف کیلئے جشن کا دن ہوگا کیونکہ اس دن ہماری جماعت پورے ملک سے بھرپور کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ دس سے سے چلے آ رہے نمائندوں نے اس علاقہ میں کوئی کام نہیں کرایا اور اس علاقہ کو پسمائندہ رکھنے میں بھرپور ساتھ دیا ہے اس موقع پر حاجی غلا م محمد،فضل الرحمن ،محمد ریاض ،ملک خان محمد سابق کونسلر ،امیر نمبردار ،سید پیرانوارلحسن گیلانی ،ملک محمد نواز لکھی خیل ،ملک عمر حیات سندلی،ملک ممتاز سابق کونسلر ،ملک محمد رمضان لکھی خیل ،ملک خالد محمود گلیال ،ملک احمد حسن اعوان ،ملک محمد اقبال عرف ستارو،رحمت سندلی ،احمد حسن میر ،احمد آباد سے سید اقبا ل شاہ ،سید سرور شاہ،سید حسین شاہ ،ملک مظہر درازدرکھان ،ملک محمد یار،محمد زاہد سٹروری ،حاجی عبدالقیوم شاہ،پیر دلشاد شاہ،میجر الطاف شاہ،غلام دستگیر شاہ ،جاوید شاہ،ملک محمد اسلم پھلیل ،عابد شاہ،ڈاکٹر ماجد شاہ،غلام محیالدین شاہ،عبدالصمد شاہ ،پیر دلشاد شاہ اور علاقہ کی مشہور معروف شخصیت پیر آف بارہ دری الحاج پیر نو بہارشاہ کے پوتے پیر چن شاہ بارہ دری نے ملک امیر مختا ر سنگھا ور عمر اسلم اعوان کی حمایت کا اعلان کیا
No comments:
Post a Comment