Thursday, April 25, 2013

23-04-2013
خوشاب/جوہرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر خوشاب عامر اعجاز نے کہا ہے کہ ضلع خوشاب میں بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلئے دستیاب بجلی کی سپلائی کو ہر ممکن طریقے سے مساویانہ تقسیم کیا جائے گا اور اس میں کسی امیر غریب یا کسی بھی ایریا زمیں فرق نہیں رکھا جائے گا تاکہ تمام لوگ بجلی سے برابر مستفید ہو سکیں۔ وہ کانفرنس ہال جوہرآباد میں ڈسٹرکٹ لوڈ مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بجلی کی کمی ایک قومی مسئلہ ہے اس لئے ہمیں بحیثیت مسلمان ہوتے ہوئے کسی بھی دُشواری اور مشکل کی گھڑی میں صبر سے کام لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے بجلی کی کمی کی وجہ سے ہر فرد نے گھر اور ہر ادارہ اس سے متاثر ہو رہا ہے۔ تاہم میٹنگ کے شرکاء اپنی اپنی سطح پر لوگوں کو اس حد تک ترغیب دیں اور ایجوکیٹ کریں کہ اشتعال میں آ کر قومی عمارات اور اثاثوں کو نقصان پہنچانا ان کا اپنا ہی نقصان ہے احتجاج کرنا ان کا جمہوری حق ہے لیکن وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں چونکہ سرکاری عمارات اور اثاثے عوام کے پیسوں سے ہی تیار کئے جاتے ہیں اس موقع پر انھوں نے فیسکو کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ بجلی کی مساویانہ تقسیم کریں اور کسی بھی علاقے ‘ فرد یا ادارے کا فرق نہ رکھیں انھوں نے بجلی کے واپڈا افسران سے کہا کہ بجلی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف مہم چلائیں۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس انکی بھرپور مدد کرے گی اور جس علاقے اور ادارے یا گھر میں بجلی چور پکڑا جائے اسکے خلاف اس علاقے کے لائن مین اور میٹر ریڈر کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے۔ اجلاس میں فیسکو کے افسران نے ضلع خوشاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ‘ بجلی کی ضروریات اور مختلف علاقوں کو سپلائی کے ضمن میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈی سی او نے انھیں ہدایت کی کہ وہ کسی بھی شکایت کنندگان کو بجلی کی ترسیل کے سلسلے میں اسکی شکایت کا فوری ازالہ کریں اجلاس میں انڈسٹریز ورکرز یونین‘ انجمن تاجران اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے صدر اجلاس کو لوڈ شیڈنگ کے ضمن میں اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کیا اجلاس میں ڈی ا وسی شیخ محمد طاہر ‘ ڈی او سوشل ویلفیئر جعفر حسین بھٹہ خوشاب ‘ نورپورتھل کے ٹی ایم اوز ‘ واپڈا کے ایکسین‘ ایس ڈی اوز و دیگر افسران کے علاوہ انڈسٹریز‘ انجمن تاجران اور ورکرز یونین وغیرہ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشاب/جوہرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر خوشاب عامر اعجاز نے ٹی ایم ایز کے افسران کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے اور بجلی کی بچت کیلئے حکومت پنجاب کی پالیسی اور ہدایات پر ہر ممکن عملدرآمد کروایا جائے گا۔ اور تمام سرکاری یا پرائیویٹ اداروں کے علاوہ کاروباری اشخاص کو اس پالیسی کے مطابق بجلی کی بچت کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہونگی۔ انھوں نے بتایا کہ تمام سرکاری اداروں میں دن گیارہ بجے کے بعد 26ڈگری پر ایئرکنڈیشنڈچلانے کی اجازت ہو گی تاہم مریضوں کے لئے وارڈز ‘ ایمرجنسی‘ آپریشن تھیٹرز‘ آئی سی یوز وغیرہ اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے تمام سرکاری اداروں میں پچاس فیصد لائٹ استعمال کرنے کی اجاز ت ہو گی۔ دفاتروں میں تمام الیکٹرک اپلائسز مثلا کمپیوٹر ‘ پرنٹر اور لائٹس صرف ضرورت کے وقت آن کر سکیں گے اور چھٹی کے وقت انھیں سٹینڈ بائی رکھنے کی بجائے آف کرنا ہو گا ہر آفس کا انچارج ان ہدایات پر عمل درآمد کروائیں کا پابند ہوگا ۔ ڈی سی او نے کہا کہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق لوکل گورنمنٹ‘ ٹی ایم ایز وغیرہ حکومت کی پالیسی کے مطابق سٹریٹ لائٹس کا استعمال کریں گی۔ ٹی ایم ایز سٹریٹ لائٹس غروب آفتاب کے بعد اندھیرا چھا جانے پر آن کریں گی اور صبح کو معمولی سا اُجالا ہونے پر سٹریٹ لائٹس کو بند کرنا ہوگا۔ سرکاری رہائش گاہوں کے مین گیٹوں پر نصیب لائٹس آن کرنے پر پابندی ہو گی۔ ضلع میں ہل بورڈز ‘ سائن بورڈز ‘ عمارتوں پر ڈیکوریشن لائٹس چلانے پر مکمل پابندی ہو گی۔ سی این جی اسٹیشن ‘ پٹرول پمپس پر فالتو لائٹس نہیں چلائی جا سکیں گی۔ شادی اور پرائیویٹ تقریبات کے موقعوں پر کھلی جگہوں پر شادی ہال اور ہوٹلز صرف رات 10بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق تمام ریسٹورنٹ‘ فوڈ پوائنٹ صرف رات 11بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ شادی اور نجی تقریبات کے موقع پر فالتو لائٹس چلانے کی اجازت نہ ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دامن مہاڑ کی مختلف برادریوں کا امیر مختار سنگھا کی حمایت کا اعلان
نلی ،ملک خضر بازہ اگرال ،حافظ نصیر اگرال ،غلام بہادر اگرال ،شیر بازہ اگرال ،ملک غلام محمد بھیسوال نلی ،ملک عنصر حیات شیرملک اقبال گامے ،ملک رزاق ،ملک اللہ دتہ سابقہ ناظم نلی
ملک ممتاز گامے دے ،ملک اقبال گامے دے ،ملک اکرم شیرباز ،ملک مسعود اعوان کنڈان ،ملک اکرم شاہد ،ممتاز ،ملک محمد یار ،ملک فاروق ،ملک فضل ،قاضی احمد رضا، شیر بازچوگھا،نعیم صالح اڑاری ،ناڑا جنوبی میں ملک
محمداشرف کی قیادت میں بخشی برادری ،ملک محمد شریف ،شمیر برادری ملک محمد ایوب ،شہالمہ برادری ملک محمد ایوب ،شہالمہ برادری ملک احمد نواز،پائنہ برادری محمد اعظم ،ریاستی برادری ملک حق نواز،بالا برادری ،پیر انوار حسین شاہ جبی شریف ،ملک محمد اقبال ،ڈاکٹر تنویر ،نواز ،ملک اقبال
جوہرآباد (نمائندہ خصوصی )حلقہ پی پی 39سے تحریک انصاف کے امیدوار ملک امیر مختار سنگھا اعوان نے کہا کہ وطن عزیز میں کرپشن کے پھیلتے ہوئے ناسور کو جڑ سے نہ کاٹا گیا تو ہماری قومی سلامتی کو نقصان پہنچ سکتا ہے وہ نلی میں ڈیرہ حاجی محمد ،شہر جبی سندرال ،چپھڑشریف ،ناڑا جنوبی ،مناواں ،ڈیرہ اگرال ،ڈیرہ دوست محمد ننوال اور دیگر مقامات پر انتخابی اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملک نعیم خان کی علالت کے بعد اس حلقہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے اور انتقامی سیاست کو رواج دیا گیا ہے اگر ہم نے اس قسم کی گندی سیاست سے محفوظ رہنا ہے تو ہمیں عمران خان کے ویژن کی روشنی میں ملک نعیم خان کے مشن کی تکمیل کرنا ہو گی شپ میری چیر مین ضلع کونسل کی حیثیت اورمیرے بھائی کا تحصیل ناظمی کا دور سامنے ہے ہم نے پوری توجہ سے عوام کے مسائل کے حل کی طرف توجہ دی اور آئند ہ بھی ہم شفاف طریقہ سے نمائندگی پر یقین رکھتے ہیں اس موقع پر ملک ممتاز گامے دے ،ملک اقبال گامے دے ،ملک اکرم شیرباز ،ملک مسعود اعوان کنڈان ،ملک اکرم شاہد ،ممتاز ،ملک محمد یار ،ملک فاروق ،ملک فضل ،قاضی احمد رضا، شیر بازچوگھا،نعیم صالح اڑاری ،ناڑا جنوبی میں ملک محمداشرف کی قیادت میں بخشی برادری ،ملک محمد شریف ،شمیر برادری ملک محمد ایوب ،شہالمہ برادری ملک محمد ایوب ،شہالمہ برادری ملک احمد نواز،پائنہ برادری محمد اعظم ،ریاستی برادری ملک حق نواز،بالا برادری ،پیر انوار حسین شاہ جبی شریف ،ملک محمد اقبال ،ڈاکٹر تنویر ،نواز ،ملک اقبال ،گل جہانی اعوان ،ملک ارشد اعوان سندرال ،ملک اختر بجار ا،ملک اعجاز بجارا ،ملک امیر بجارا ،محمد صفدر بجارا ،غلام محمد بجارا ،محمد اسلم بجارا ،ملک حسن شہزاد بجارا،خان محمد مہر بجارا،امیر نمبر دار سکھیال اعوان ،حاجی صفدر ،ملک ممتاز اعوان ڈیرہ جات ،محمد ریاض درکھا ن ،ملک خان محمد ،ملک اقبال توگھا ،احمد خان توگھا ،حاجی محمد شیر ،محمد صفدر ،جہان خان ،احمد نواز،عمر حیات ،ڈیرہ دوست محمد ننوال سے ،محمد یونس ننوال ،محمد فیاض ننوال ،محمد وسیم ننوال برادری ،غوث محمد ،خان محمد ،شیر محمد،ارشاد ،عطا محمد ،محمد امیر ،حقنواز ،محمد صابر ،محمد سعید ،تنویر احمد خورشید عنصر،عارف ننوال ،مختار ننوال ،سیال برادری ،محمد ممتاز سیال ،محمد عمران سیال ،عبدالغفور سیال ،محمد منظور ،محمد رمضان ،وقاص سیال ،لک برادری ،خضر حیات ،اللہ بخش محمد عمران ،مہر لیاقت ،مہر علی ،ریاض فنگن ،اسلام چھینہ ،ریاض بھٹی ،محمد یونس ،محمد فیاض ننوال ،حاجی غلام محمد جھٹیر ،استاد محمد حاضر جھٹیر،محمد مختار جھٹیر ،حاجی محمد اسلم ،حافظ محمد وسیم ،محمد حیات جھٹیر،محمد رزاق ،خضر حیات ،حاجی شوکت حیات ،امجد حسین ،مشتاق احمد جھٹیر ،عباس جھٹیر ،مشتاق احمد جبی ،حاجی محمد ممتاز ،شیر محمد جھٹیر ،محمد اقبال ،مظہر جھٹیر،خدا بخش ،حاجی ملک منصب دار اعوان ،مظہر الحسن اعوان ،اعجاز حسین اعوان ،اظہر حسین شاکری ،امام بخش تھہیم ،حاجی غلام محمد اعوان ،ابو الحسن اعوان ،ابرارحسین اعوان ،حاجی ملک دلباز حسین اعوان ،سید توقیر عباس شاہ ،ملک اخلاق حسین اعوان ،ملک طاہر عباس ،ملک دلشاد اعوان ،محمد حسنات اعوان ،ملک مظاہر حسین اعوان ،ملک محمد ممتاز ،انصار الحسن ،مسعود جٹ ،بہادر کالا اعوان ،طاہر محمود ،ملک حقنواز نمبر دار ،محمد یوسف کمہار ،محمد محبوب تھہیم ،کپٹن فدا حسین شاہ ،ملک تنویر حسین شاہ ،ملک مسعود ،عنایت نمبر دار اعوان ،ملک خضر بازہ اگرال ،حافظ نصیر اگرال ،غلام بہادر اگرال ،شیر بازہ اگرال ،ملک غلام محمد بھیسوال نلی ،ملک عنصر حیات شیر بازی ،ملک اقبال گامے ،ملک رزاق ،ملک اللہ دتہ سابقہ ناظم نلی ،میاں محمد فیاض ،میاں غلام محمد ،میاں منیر بخش ،میاں محمد ،میاں محمد صفدر ،میاں محمد اقبال اور پیر میاں عنائت اللہ چپھڑ شریف نے ملک امیر مختار سنگھا اور عمر اسلم اعوان کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر شامل ہونے والوں میں ملک خداداد اعوان ،ملک مولاداد اعوان ،حاجی تنصیر بخش چنکی ،خان محمد چنکی ،ڈاکٹر محمد نور کنڈان اورملک امجد حسین جھٹیر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع پنڈی،وہیر ،مہرہ ، خالق آباد جاوید اقبال کو خداحافظ میرا مختار سنگھا کی حمایت کا اعلان
حاجی محمد ظفر کھبہ ،محمد یوسف ولاسر ،محمد اسلم جانا،محمد اسلم اگالی والا ،فتح خان مروال ،خضرحیات ،خدادادکھوکھر،نادر کھوکھر قاری غلام محمد،محمدزبیراور دیگربرادری موجودہ تھی دریں اثنا ملک شیر محمد ،ملک شیر باز ،ملک طارق ،محمد یعقوب
ملک شیر محمد ،گل جہان ،ملک جاوید ،کھیرو اعوان ،شیر و اعوان ،ملک صالح محمد لالا ،میاں محمد ،محمدعاشق چوگھا،شمرال برادری ،کھپرو،جگھے ،چوگھے ،جگڑی ،میر دے ،عمردراز ،ملک جاوید اور دیگر برداری بھی موجوردتھی
جوہرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 39سے نامزد امیدوار ملک امیر مختار سنگھا اعوان نے کہاہے کہ ہم عمران خان کی قیادت میں انقلابی سیاست کر رہے ہیں اور اقتدار میںآنے کے بعد تین ماہ کے اندر اندر ہر سطح پر کرپشن کا خاتمہ کر دیا جائے گا وہ موضع نلی، پنڈی ،وہیر مہرہ، کورا،ڈیرہ آنگراخالق آباد،ڈیرہ جھٹیر ،کنڈان ،بستی ، شیروالی، اور دیگر مقامات پر انتخابی اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد سابق وفاقی وزیر ملک نعیم خان کی ہمیں واضح ہدایت ہے کہ کبھی بھی کرپشن کے ناسور کو نہ پھیلنے دیا جائے سنگھا نے کہا کہ مجھے تمام جماعتوں نے ٹکٹ کی پیشکش کی ہے تا ہم ملک نعیم خان کی ہدایت اور دیگر احباب کی مشاورت سے ہم نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا انہوں نے کہاکہ ملک نعیم خان کی وزارت عمرا سلم اعوان کی ایم این اے شپ میری چیر مین ضلع کونسل کی حیثیت اورمیرے بھائی کا تحصیل ناظمی کا دور سامنے ہے ہم نے پوری توجہ سے عوام کے مسائل کے حل کی طرف توجہ دی اور آئند ہ بھی ہم شفاف طریقہ سے نمائندگی پر یقین رکھتے ہیں ان انتخابی اجتماعات میں ملک امیر نمبر دار نلی ،ملک شیر محمد ،گل جہان ،ملک جاوید ،کھیرو اعوان ،شیر و اعوان ،ملک صالح محمد لالا ،میاں محمد ،محمدعاشق چوگھا،شمرال برادری ،کھپرو،جگھے ،چوگھے ،جگڑی ،میر دے ،عمردراز ،ملک جاوید اورملک محمد اقبال نے سابق ناظم حاجی محمد شیر گروپ کو خیر آباد کہہ کر سنگھا گروپ میں شمولیت اختیار کر لی مہرہ کی برادری حاجی محمد ظفر کھبہ ،محمد یوسف ولاسر ،محمد اسلم جانا،محمد اسلم اگالی والا ،فتح خان مروال ،خضرحیات ،خدادادکھوکھر،نادر کھوکھر قاری غلام محمد،محمدزبیراور دیگربرادری موجودہ تھی دریں اثنا ملک شیر محمد ،ملک شیر باز ،ملک طارق ،محمد یعقوب ،حاجی غلام محمد جھٹیر ،استاد محمد حاضر،محمد رزاق،محمد نواز ،محمد حسن ،صوبیدار حاجی محمد اسلم ،ڈاکٹر محمد نور کنڈان،مختار احمد،میاں محمد مرکال، ملک عنصراعوان ،عمردراز کورہ ،شیر محمد کورہ ،ربنواز، محمد رمضان،میر باز اورظفر اقبال نے بھی امیر مختار سنگھا کی حمایت کا اعلان کیا دریں اثناء ملک مختار سنگھا نے ڈیرہ آنگراہ خالق آباد پر والی بال میچ کے منتظمین کو 25ہزار روپے ٹیموں کیلئے بطور انعام دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوہرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پرائمری ایلمینٹری ٹیچرزایسوسی ایشن پنجاب کا تعزیتی اجلاس دفتر پاسبان اساتذہ جوہرآباد میں صوبائی چیئرمین شکیل احمد چوہدری کی صدرات میں منعقد ہوا ،اضلاس میں رانا عبد الرحمن ،چوہدری محمد اشرف ،ریاض بیگ ،محمد سیلم اختر ،پی ٹی محمد اقبال ،ملک امداد حسین ،ملک سیلم اللہ اعوان ،سمیت اساتذہ راہنماوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد کے سکنیڈ پرنسپل محمد اعجاز کھوکھر ایس ایس ٹی سائیس کے والا محترم کی وفات پر اظہار تغریت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشاب (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 39سے نامزد امیدوار ملک امیر مختار سنگھا اعوان نے کہاہے کہ وہ عمرا ن خان کے ویژن اور ملک نعیم خان کے مشن کی تکمیل کی خاطر سیاست میں واپس آئے ہیں کیونکہ اگر اس مرتبہ تحریک انصاف کو کامیاب نہ بنایا گیا تو پھر ملک کو جن بحرانوں کا سامنا ہے ان سے شاہد ہی کوئی نکل سکے وہ موضع بلوال میں مختلف مقامات پر انتخابی اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ گذشتہ دس سالوں سے بر سر اقتدار نمائندوں کو اب رخصت د ی جائے اور تازہ دم اور شفاف کردار کے لوگوں کو سامنے آنے دیا جائے اس موقع پر کھوکھر برادری کے ملک ربنواز نمبر دار ،ملک امتیاز حسین ،ملک احمد بخش ،محمد گلزار ،عوام برادری ،ملک ظفر چیر مین ملک نذر محمد ،ملک حقنواز بھوڑ ،ملک نذر بھوڑ ،ربنواز بھوڑ ،حق نواز کھوکھر ،امام بخش اور نذر محمد نے انکی حمایت کا اعلان کیا